دلی اعتقاد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سچی عقیدت۔ فقرا اور بزرگان دین کے ساتھ انھیں ایسا دلی اعتقاد تھا کہ اس کی کیفیت بیان نہیں ہو سکتی۔"      ( ١٩١٠ء، آزاد (دیوان ذوق، ٢٦) )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دلی' کے ساتھ عربی زبان سے باب افتعال سے مصدر 'اعتقاد' لگا کر مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩١٠ء کو آزاد کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سچی عقیدت۔ فقرا اور بزرگان دین کے ساتھ انھیں ایسا دلی اعتقاد تھا کہ اس کی کیفیت بیان نہیں ہو سکتی۔"      ( ١٩١٠ء، آزاد (دیوان ذوق، ٢٦) )

جنس: مذکر